Quickler
Quickler ایک منفرد ٹریڈنگ کا آلہ ہے جوا س طرح ڈیزائن کیا گیاہے کہ تیز رفتار ٹریڈنگ کے جوش و خروش اور صرف پانچ سیکنڈز میں ٹریڈ نتائج حاصل کرنے کی مؤثریت کو یکجا کرتاہے ۔
Quickler پر ٹریڈ کیوں کریں؟
منفرد نقطہ نظر
Quickler ٹریڈرز کو تیز رفتار ماحول میں مختلف تکنیکوں کو دریافت کرنے کا ایک نیا انداز فراہم کرتا ہے۔
5 سیکنڈ کی ٹریڈز
مزید انتظار نہیں۔ سیکنڈوں میں نتائج حاصل کریں۔
منافع کی صلاحیت
80%
تک منافع پذیری کے ساتھ ٹریڈز کریں۔
چوبیس گھنٹے ٹریڈنگ
کسی بھی وقت، کسی بھی دن ٹریڈ کریں۔ Quickler 24/7 دستیاب ہے۔
Quickler کیا ہے؟
Quickler دراصل مارکیٹ میں ایک وسیع اتار چڑھاؤ کا انڈیکس ہے۔ اس کی قیمت میں ردوبدل امکان کے ریاضیاتی ماڈل پر مبنی ہے جو نرخ کا اندازہ لگاتا ہے اور تبدیلیوں کا انحصار عدم استحکام کے امکان پر ہے، جو ماضی کی قیمت کی تاریخ اوسط پر مبنی ہے۔
Quickler پر آج ہی ٹریڈنگ شروع کریں!
محفوظ ٹریڈنگ ماحول۔
تیار حکمت عملیاں ہر قسم کے ٹریڈنگ انداز کے لیے بہترین ہیں۔
درجنوں تکنیکی اشارے اور ٹریڈ سگنلز آپ کو خطرات کو کم کرنے اور اپنی ٹریڈنگ کو مزید مؤثر اور درست بنانے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
میں Quickler پر کیسے ٹریڈ کروں؟
چوبیس گھنٹے معاونت
چاہے آپ نوآموز ہوں یا تجربہ کار ٹریڈر، ہمارے معاون ماہرین آپ کے کسی بھی سوال کا آپ کی مقامی زبان میں جواب دینے کے لیے 24/7 تیار ہیں۔
آج ہی Quickler پر
ٹریڈنگ شروع کریں!
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں مل سکا، تو ہماری 24/7 دستیاب معاونتی ٹیم آپ کی مدد کرنے میں خوش ہوگی۔
Quickler ایک ٹریڈنگ کا آلہ ہے جسے Olymptrade نے تیار کیا ہے، جو تیز رفتار ٹریڈنگ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
Quickler پر ٹریڈز اسی طرح کھولی جاتی ہے جس طرح دیگر FTT ٹریڈز کھولی جاتی ہے۔ اس سمت کا انتخاب کریں جس کے بارے میں آپ کو لگتا ہے کہ قیمت جائے گی، ٹریڈ کھولیں، اور پانچ سیکنڈز میں، ٹریڈ خود بخود بند ہوجائے گی۔
یہ ہو سکتا ہے! Quickler کی منافع پذیری اسی طرح ظاہر ہوتی ہے جیسا کہ دیگر FTT اثاثہ جات کے ساتھ ہوتا ہے۔ آپ کے حقیقی ٹریڈنگ نتائج کا انحصار آپ کی مہارت اور تکنیک پر ہے۔ تاہم، اس آلے کی پانچ سیکنڈ کی نوعیت کو دیکھتے ہوئے، آپ کو فوری ٹریڈنگ نتائج حاصل ہونے کا یقین ہوگا۔
اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں مل سکا، تو ہماری 24/7 دستیاب معاونتی ٹیم آپ کی مدد کرنے میں خوش ہوگی۔