Olymptrade نیوز

اپنے بھروسہ مند اور محفوظ بروکر Olymptrade کی جانب سے دی گئی تازہ ترین اپ ڈیٹس دیکھیں۔ مفید پلیٹ فارم اپ گریڈز، نئے فیچرز، اور مِس نہ کرنے والے خصوصی ایونٹس کے لیے دیکھتے رہیں

Bright futures, clear vision: Olymptrade providing food and aid in Indonesia

24 ستمبر، 2025

روشن مستقبل، واضح وژن: Olymptrade انڈونیشیا میں خوراک اور امداد فراہم کر رہا ہے

Olymptrade کا کئیر کانسپٹ اس کے اخلاقی رہنما اصولوں کا مرکز ہے۔ آسان الفاظ میں اس کانسپٹ کا مطلب ہے: ہمیں اپنی کمیونٹی کا خاص خیال ہے۔

Level 11 — Olymptrade’s anniversary

22 ستمبر، 2025

لیول 11 میں خوش آمدید — Olymptrade کی سالگرہ کی تقریب شروع ہو گئی ہے!

11 سالوں سے، ہم نے مل کر ٹریڈنگ میں اپنا لیول اپ کیا اور ساتھ ہی ساتھ اپنی صلاحیت کو بہتر بنایا ہے۔
اب، اس خوشی میں، ہم ایک خاص بونس لیول اَن لاک کر رہے ہیں۔ لیول 11 ہمارے ٹریڈرز کے لیے تحائف اور انعامات سے بھرا ہوا ہے۔

Control Over Chaos: How Global Traders Define Personal Success Beyond Profits

21 اگست، 2025

افراتفری پر قابو: عالمی ٹریڈرز، منافع سے آگے ذاتی کامیابی کو کیسے متعین کرتے ہیں

ایک نئے Olymptrade سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹریڈرز فوری منافع کے بجائے جذباتی کنٹرول اور طویل مدتی دولت سازی کو ترجیح دیتے ہیں، اور %95 افراد صبر کو اپنا سب سے اہم ٹریڈنگ سبق سمجھتے ہیں۔

Deposit bonuses

14 جولائی، 2025

ڈپازٹ بونسز اب Olymptrade پر لائیو ہیں!

کچھ عرصہ پہلے، ہم نے ایک قدم پیچھے ہٹ کر ڈپازٹ بونس کے تجربے پر نظرثانی کیا اور اسے آپ کی اصل ٹریڈنگ ضروریات کے مطابق دوبارہ ڈیزائن کیا۔ جب یہ خصوصیت ہولڈ پر تھی، ہم نے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے منافع پذیری میں اضافہ کیا کہ آپ کے پاس اب بھی برتری ہو۔
اب جب کہ ہم نے نئے ڈپازٹ بونسز متعارف کرائے ہیں، آپ کو دونوں جہانوں کا بہترین فائدہ ملتا ہے — نئے بنائے گئے بونسز جو تمام Olymptraders کے لیے کارآمد ہیں، اور وہ زیادہ منافع پذیری جن سے آپ پہلے ہی لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

How Olymptrade’s Global Traders Really React When Markets Plunge

9 جولائی، 2025

جب مارکیٹس میں تیزی سے گراوٹ آتی ہے تو Olymptrade کے عالمی ٹریڈرز کیسے ردِعمل ظاہر کرتے ہیں

ایک نئے Olymptrade سروے سے ظاہر ہوتا ہے کہ مارکیٹس کے غیر معمولی اتار چڑھاؤ کے دوران، ٹریڈڑز کے اہداف اور ان کی اصل رسک کی برداشت کے درمیان واضح فرق موجود ہے۔

Olymptrade user survey

28 مئی، 2025

Olymptrade کے صارف سروے نے ٹریڈنگ فیصلوں میں مالی خبروں کے اہم کردار کو ظاہر کیا ہے

عالمی ٹریڈرز نیوز ایونٹس پر بہت زیادہ انحصار کرتے ہیں، جن کی اکثریت بریکنگ نیوز کے 24 گھنٹوں کے اندر اہم ٹریڈز کرتی ہے۔

Design day

28 اپریل 2025

Olymptrade کی نئی بولڈ شکل: ایک دم ٹھیک لگنے کیلئے بنائی گئی

جانیں کہ Olymptrade کی نئی شکل کو کس طرح سے ہمارے ٹریڈرز کے فیڈبیک نے تشکیل دیا۔ صارفین پر مرکوز، فیڈبیک پر مبنی ڈیزائن جو خیال کیلئے بنایا گیا ہے — تبدیلی کو ہوتا ہوا دیکھیں!

Money day

23 اپریل 2025

گلوبل منی ڈے 2025 کا جشن منانے کیلئے Olymptrade نے TikTok پر ایک تعلیمی مہم کا آغاز کیا ہے

17 اپریل — گلوبل منی ڈے۔ ہر سال اس تاریخ کے آس پاس دنیا بھر میں کمپنیاں اور ماہرین مالی شعور اجاگر کرنے کے لیے کمپینز چلاتے ہیں، اور سمجھداری سے پیسے کی مینجمنٹ کے مشورے دیتے ہیں۔

The finfluencer problem

14 اپریل، 2025

فِن فلوئنسر کا مسئلہ: %73 نوجوانوں نے غیر ریگولیٹڈ Gen Z ماہرین سے غلط مشورے حاصل کیے۔

Olymptrade نے یہ تحقیق اس لیے کی تاکہ یہ سمجھا جا سکے کہ Gen Z کے ٹریڈرز مالیاتی معلومات کو کس انداز میں استعمال کرتے ہیں، اور سوشل میڈیا کے دور میں سرمایہ کاری سے متعلق قابلِ اعتبار اور ریگولیٹڈ ذرائع کی اہمیت کو اجاگر کیا جا سکے۔

10 years logo

3 اکتوبر 2024

بااختیار بنانے کے 10 سال

پچھلی دہائی کے دوران، Olymptrade کو ٹریڈرز کو اولیت دینے کے لیے وقف کیا گیا ہے۔ 130 ممالک میں 100 ملین سے زیادہ تاجروں کی عالمی برادری کے ساتھ۔ 2014 سے ہماری ترقی اس نقطہ نظر کے اثرات کو ظاہر کرتی ہے۔
ہم ٹریڈنگ کو اس طریقے سے آسان بنانے کے اپنےعزم سے کارفرما ہیں جو معاون اور تعمیری ہو — یہ ہمارے ہر کام کا مرکز ہے۔

Cooking up change

16 اپریل 2024

Cooking Up Change: Olymptrade کا یہ خیراتی اقدام ہزاروں  لوگوں کو کھانا کھلاتا ہے

Olymptrade نے کامیابی کے ساتھ Cooking Up Change کو مکمل کیا ہے، جو کہ یمن میں اندرونی طور پر بے گھر افراد اور لبنان میں پناہ گزینوں کو کھانا کھلانے کے لیے رمضان کی تھیم پر مبنی خیراتی اقدام ہے۔

iShares Bitcoin Trust: A fresh take on crypto trading

5 فروری، 2024

iShares Bitcoin Trust: کرپٹو ٹریڈنگ میں ایک نیا اضافہ

ہم نے iShares Bitcoin Trust ETF پر مبنی ایک جدید ترین مالیاتی آلہ شامل کیا ہے۔

26 دسمبر، 2023

2023 کا جائزہ: وہ سنگ میل جن پر ہمیں فخر ہے 🌟

ہمیں مارکیٹ میں داخل ہوئے 9 سال ہوچکے ہیں، اور ہم نے Olymptrade کے ساتھ بہت کچھ حاصل کیا ہے۔ ہم ٹریڈرز اور ارد گرد کی دنیا پر مثبت اثر ڈالنے کے لیے اپنے پلیٹ فارم کو بہتر بنانے پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں۔ 2023 کچھ ایسا گزرا۔

High-yield accounts are now live

26 ستمبر، 2023

زیادہ منافع والے اکاؤنٹس اب لائیو ہیں

26 ستمبر کو، Olymptrade نے نئے، زیادہ منافع دینے والے اکاؤنٹس کا آغاز کیا۔ یہ ایجاد ہمارے ٹریڈرز کو %93 تک منافع پذیری کی شرح حاصل کرنے کا موقع دیتی ہے۔