Olymptrade ایپس کے سنگ
باآسانی ٹریڈ کریں



ڈیسک ٹاپ
Olymptrade ٹریڈنگ ایپ کے ساتھ ایک ہموار ٹریڈنگ تجربے سے لطف اندوز ہوں۔
ڈیسک ٹاپ ایپ کے بارے میں
ڈیسک ٹاپ
Olymptrade ٹریڈنگ ایپ کے ساتھ ایک ہموار ٹریڈنگ تجربے سے لطف اندوز ہوں۔
ڈیسک ٹاپ ایپ کے بارے میںکیوں ٹریڈرز
Olymptrade کو ترجیح دیتے ہیں
ٹریڈنگ مشکل ہو سکتی ہے، لیکن ہمارے ٹولز آپ کے ٹریڈنگ کے راستے پر آپ کی رہنمائی کے لیے موجود ہیں۔
خطرے سے محفوظ پریکٹس کے لیے
10,000 ڈیمو کرنسی
بھروسہ مند بروکر کے ساتھ Forex دریافت کریں
ہم چاہتے ہیں کہ آپ کامیاب ہوں، اس لیے ہم آپ کی رقم کی حفاظت اور آپ کے منافع کو زیادہ سے زیادہ کرنے میں آپ کی مدد کے لیے متعدد خصوصیات آفر کرتے ہیں۔
پلیٹ فارم قیمت کی سطح یا آپ کے مقرر کردہ وقت پر خود بخود ٹریڈ کھول دے گا۔
اپنی کھلی ٹریڈ میں مزید رقم شامل کریں تاکہ اتار چڑھاؤ کے لیے اس کی لچک میں اضافہ ہو۔
زیادہ ٹریڈ اقدار تک رسائی کے لیے ہمارے سرمائے کا استعمال کریں۔

کامیابی کے 11 سال
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں مل سکا، تو ہماری 24/7 دستیاب معاونتی ٹیم آپ کی مدد کرنے میں خوش ہوگی۔
جی ہاں۔ Olymptrade ایپ کو ہر سطح کے تجربے کے ٹریڈرز کے لیے انٹرفیس کو نیویگیٹ کرنے اور مختلف ٹریڈنگ ٹولز کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
جی ہاں۔ Olymptrade ایپ Forex ٹریڈنگ موڈ کے ساتھ ساتھ دیگر ٹریڈنگ موڈز بھی آفر کرتی ہے، جو مختلف ٹریڈنگ اسٹائلز اور ترجیحات کے حامل صارفین کی ضروریات کو پورا کرتی ہے۔
جی ہاں۔ Olymptrade ایپ پر، آپ کو دنیا بھر کی مختلف مارکیٹس میں اسٹاکس، کرنسیوں، انڈیکسزاور دیگر اقسام کے اثاثہ جات تک رسائی حاصل ہوگی۔
Olymptrade موبائل ایپ ہمارے ڈیسک ٹاپ یا ویب پلیٹ فارمز کی طرح ہی محفوظ ہے اور وہی حفاظتی پروٹوکولز اور خصوصیات استعمال کرتی ہے۔
یہ آسان ہے۔ آپ کو صرف ایک پروفائل بنانی ہے اور ڈپازٹ کرنا ہے اور آپ ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے تیار ہیں۔
زیادہ سے زیادہ رفتار اور سہولت کے ساتھ ٹریڈ کرنے کے لیے Windows (x32/x64) اور MacOS کے لیے Olymptrade ڈیسک ٹاپ ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔ ڈیسک ٹاپ پلیٹ فارم جدید ٹریڈنگ ٹولز، حقیقی وقت میں مارکیٹ چارٹس، اور محفوظ بیلنس مینجمنٹ تک مکمل رسائی فراہم کرتا ہے۔ چاہے آپ ہموار کارکردگی کے لیے ڈیسک ٹاپ ایپلی کیشن کو ترجیح دیں یا براؤزر پر مبنی ٹریڈنگ کے لیے Olymptrade کی ویب ایپ کو ترجیح دیں، ہمارا پلیٹ فارم آپ کی ضروریات کے مطابق ڈھل جاتا ہے۔ آج ہی Olymptrade کے ساتھ ڈیسک ٹاپ پر ٹریڈنگ شروع کریں۔
اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں مل سکا، تو ہماری 24/7 دستیاب معاونتی ٹیم آپ کی مدد کرنے میں خوش ہوگی۔
