• ہوم
  • ٹریڈنگ
  • اکاؤنٹ

آپ کا Olymptrade ٹریڈنگ اکاؤںٹ

ایک  لائیو اکاؤنٹ پر حقیقی فائدے حاصل کریں یا   ایک  مفت ڈیمو اکاؤنٹ پر اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں۔

آن لائن ٹریڈنگ اکاؤنٹ

phones

آن لائن ٹریڈنگ اکاؤنٹ

"Olymptrade کے ساتھ مفت ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے میں صرف چند منٹ لگتے ہیں۔ ہمارے ڈویلپرز اس بات کو یقینی بنانے پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہیں کہ آپ کا اکاؤنٹ منظم کرنے میں آسان اور استعمال میں لطف اندوز ہو۔ تاہم، ایک آسان ٹریڈنگ اکاؤنٹ اور Olymptrade ٹیم کی 24طرف سے/7 معاونت، جو ہم آفر کرتے ہیں یہ اس کی صرف ایک جھلک ہے۔ اگر آپ کسی بھی خطرے کے بغیر اپنی ٹریڈنگ مہارت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں، تو ہمارا مفت ڈیمو اکاؤنٹ آزمائیں۔

phones

لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنا

Olymptrade کے ساتھ مفت ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے آپ کو یہ سب کچھ کرنے کی ضرورت ہے:

  1. Olymptrade پر رجسٹر ہوں
  2. اپنی پروفائل کی تصدیق کریں
  3. $10 ڈپازٹ کریں
اور آپ آگے جانے کے لیے تیار ہیں!

مزید ٹریڈنگ ٹپس اور اشارے کے لیے ہمارا عالمی یوٹیوب چینل ضرور دیکھیں۔ ٹریڈنگ معلومات کا خزانہ آپ کی انگلیوں پر دستیاب ہے۔

لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے فوائد

Olymptrade کا لائیو ٹریڈنگ اکاؤنٹ اپنی سادگی کے باعث خود کو ممتاز کرتا ہے۔ ہم نے یقینی بنایا ہے کہ ہمارا پلیٹ فارم ہر ممکن حد تک آسان اور پرلطف ہو جبکہ آپ کے لائیو ٹریڈنگ کے تجربے کو ہر ممکن حد تک ہموار اور نتیجہ خیز بنانے کے لیے مالی تحفظ کی اعلیٰ ترین ڈگری کو یقینی بنایا ہے۔

اسٹیٹسز

اپنے اسٹیٹس کو اپ گریڈ کریں اور اپنی ٹریڈنگ کو  بوسٹ کرنے کے لیے اضافی خصوصیات کو ان لاک کریں۔ آپ  بڑے ڈپازٹ کر کے، یا  XP  جمع کر کے اور Trader’s Way میں آگے بڑھتے ہوئے  اعلیٰ اسٹیٹس حاصل کر سکتے ہیں۔

اورمزید جانیے
videobg
  • starter

    قابل رسائی خصوصیات کے بنیادی سیٹ کے ساتھ ڈیفالٹ اسٹیٹس

    فعال
  • advanced

    ان ٹریڈرز کے لیے  خصوصی پلیٹ فارم کی خصوصیات تک رسائی حاصل کریں جو مزید متنوع حکمت عملیوں کا  اطلاق کرنا چاہتے ہیں

  • expert

    ٹولز اور فیچرز کی وسیع ترین رینج دستیاب ہے، ہر قسم کے  پیچیدہ اور ذاتی ٹریڈنگ اسٹائلز کے لیے بہترین ہے

مفت Forex ڈیمو اکاؤنٹ

Olymptrade ڈیمو اکاؤنٹ کی خصوصیات:

  • icon

    دوبارہ بھرنے کے قابل ڈیمو کرنسی 10,000 ہے

  • icon

    براہ راست قیمت میں ردوبدل پر خریدیں اور بیچیں

  • icon

    24/7 آن لائن ٹریڈ کریں

mobile screen
اورمزید جانیے

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں مل سکا، تو ہماری 24/7 دستیاب معاونتی ٹیم آپ کی مدد کرنے میں خوش ہوگی۔

پلیٹ فارم پر رجسٹر ہوں، کم از کم 10 ڈالر یا یورو ڈپازٹ کریں، ٹریڈنگ کا ایک آلہ منتخب کریں جس پر آپ ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں، ٹریڈ volume اور دیگر تفصیلات سیٹ کریں، اور ٹرانزیکشن کی تصدیق کریں۔

ہاں۔ Olymptrade  ایک منظم ماحول میں کام کرتا ہے اور خطرے کو کم کرنے کے ضروری آلات  فراہم کرتا ہے تاکہ ہمارے پلیٹ فارم پر  ٹریڈنگ کو ممکن حد تک  محفوظ بنایا جا سکے۔

کم از کم ڈپازٹ کی رقم  10 ڈالر یا یورو ہے۔

ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے اور Olymptrade پر ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے آپ کو صرف رجسٹر کرنا اور 10$ ڈپازٹ کرنے ہیں۔

آپ Forex ٹریڈنگ اکاؤنٹ صرف آن لائن رجسٹر اور کھول سکتے ہیں۔ ہم اکاؤنٹ کھولنے کا کوئی طبعی طریقہ آفر نہیں کرتے ہیں۔

آن لائن ٹریڈنگ اکاؤنٹس کھولنے کے لیے آپ کو صرف اپنا ای میل اور تھوڑی سی ذاتی معلومات فراہم کرکے Olymptrade پر رجسٹر کرنے کی ضرورت ہے۔

ٹریڈنگ شروع کرنے کے لیے، آپ کو قومی شناختی کارڈ اور رہائش کا ثبوت یا بینک اسٹیٹمنٹ فراہم کرنے کی ضرورت ہوگی۔ آپ کی تصدیق کے بعد، آپ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھول سکتے ہیں اور فوراً ٹریڈنگ شروع کر سکتے ہیں۔

Olymptrade کے ساتھ آن لائن ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولنے میں صرف ایک منٹ لگتا ہے۔

ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ صرف ایک صارف کے لیے ایک صارف نام کے ساتھ کھولا جا سکتا ہے۔

اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں مل سکا، تو ہماری 24/7 دستیاب معاونتی ٹیم آپ کی مدد کرنے میں خوش ہوگی۔

مالی مستقبل
آپ کے ہاتھ میں
ایپ ابھی ڈاؤن لوڈ کریں
  • ٹریڈنگٹریڈنگ
    • اسٹاکساسٹاکس
    • فوریکس(Forex)فوریکس(Forex)
    • Fixed TimeFixed Time
    • QuicklerQuickler
    • اکاؤنٹاکاؤنٹ
    • مفت ڈیمو اکاؤنٹمفت ڈیمو اکاؤنٹ
    • اسلامی اکاؤنٹاسلامی اکاؤنٹ
    • FlexFlex
    • پروموشنزپروموشنز
  • متعلقمتعلق
    • سوشل میڈیاسوشل میڈیا
    • اثاثہ جاتاثاثہ جات
    • روابطروابط
    • نیوزنیوز
    • ایوارڈایوارڈ
    • افیلئیٹ پروگرامافیلئیٹ پروگرام
    • جائزےجائزے
  • ایپ ڈاؤن لوڈ کریںایپ ڈاؤن لوڈ کریں
    • اینڈرائیڈاینڈرائیڈ
    • اینڈرائیڈ APKاینڈرائیڈ APK
    • Web App (PWA)Web App (PWA)
    • ڈیسک ٹاپڈیسک ٹاپ
    • اکثر پوچھے جانے والے سوالاتاکثر پوچھے جانے والے سوالات
    • معاونتمعاونت
    • ہیلپ سینٹرہیلپ سینٹر
سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں

© 2014-2025 Olymptrade

اس ویب سائٹ کی جانب سے پیشکش کردہ ٹرانزیکشنز صرف اہل بالغان کی جانب سے انجام دی جا سکتی ہیں۔ ویب سائٹ پر پیشکش کردہ معاشی آلات کے ساتھ ٹرانزیکشنز میں کافی حد تک خطرہ شامل ہوتا ہے اور ٹریڈنگ میں نقصان بھی ہو سکتا ہے۔ اگر آپ اس ویب سائٹ پر پیشکش کردہ معاشی آلات کے ساتھ ٹرانزیکشنز کرتے ہیں، تو نمایاں نقصانات ہو سکتے ہیں یا آپ اپنے اکاؤنٹ میں موجود سب کچھ گنوا سکتے ہیں۔ ویب سائٹ پر پیشکش کردہ معاشی آلات کے ساتھ ٹرانزیکشنز کا آغاز کرنے سے قبل، آپ سروس کے معاہدے اور خطرے کے افشاء کی معلومات کا جائزہ ضرور لیں۔

قانونی معلوماتضابطہ