9 نومبر، 2026
Olymptrade نے دو Finance Magnates Awards 2026 جیتے ہیں

6 نومبر کو Finance Magnates Awards 2026 کے فاتحین کا اعلان ہوا، اور Olymptrade نے دو ایوارڈز اپنے نام کیے:
- Best Customer Support Experience 2026 – Philippines
- Most Accessible Trading Platform 2026 – MENA
Finance Magnates سنہ 2009 سے مالیاتی انڈسٹری کی کوریج کر رہا ہے اور انڈسٹری کے معتبر میڈیا اداروں میں شمار ہوتا ہے، جو خبروں، تحقیق، تجزیوں اور تعلیمی مواد کے لیے جانا جاتا ہے۔
اس کے سالانہ ایوارڈز ان کمپنیوں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہیں جو پوری انڈسٹری پر اثر ڈال رہی ہیں۔ فاتحین کا انتخاب ٹریڈنگ کمیونٹی اور ماہرین کا پینل برابر کی بنیاد پر کرتے ہیں، اسی لیے یہ اعزاز ہمارے لیے خاص اہمیت رکھتا ہے۔
دونوں ایوارڈز ان شعبوں کی عکاسی کرتے ہیں جن پر ہم طویل عرصے سے کام کر رہے ہیں: سپورٹ کو آسانی سے دستیاب رکھنا اور ٹریڈنگ کی راہ میں رکاوٹیں کم کرنا۔
Best Customer Support Experience 2026 – Philippines
ہمارے لیے اچھی سپورٹ کا مطلب صرف فوری جواب ملنا نہیں۔ اس کا مطلب ہے اس وقت ساتھ موجود ہونا جب ٹریڈرز کو معاونت کی ضرورت ہو۔ ہماری ٹیم 24/7 کام کرتی ہے، 20 سے زیادہ زبانیں بولتی ہے، اور زیادہ پیچیدہ سوالات میں ٹریڈنگ کا عملی علم بھی رکھتی ہے۔
اچھی سپورٹ جب ٹھیک کام کرتی ہے تو اکثر نظر میں نہیں آتی، اس لیے ہمیں خوشی ہے کہ اس کا اعتراف کیا گیا، اور ہمیں اپنی اس ٹیم پر فخر ہے جو ہر دن یہ ممکن بناتی ہے۔
Most Accessible Trading Platform 2026 – MENA
آسان رسائی کسی ایک فیچر کا نام نہیں۔ اس کا آغاز سادہ آن بورڈنگ اور ایسے دوستانہ انٹرفیس سے ہوتا ہے جس میں رنگ دیکھنے کی مختلف صلاحیتوں کے مطابق کلر تھیمز موجود ہیں۔
اس کے بعد وہ ٹولز آتے ہیں جو ٹریڈرز کو سیکھنے کے لیے درکار ہیں: مفت ڈیمو اکاؤنٹ، تعلیمی مواد اور تیار حکمت عملیاں۔ ہم ٹریڈنگ شروع کرنے کی رکاوٹیں بھی کم رکھتے ہیں: کم از کم ڈپازٹ 10$ ہے اور ٹریڈز 1$ سے شروع ہوتی ہیں۔
ادائیگیاں بھی آسان رسائی کا اہم حصہ ہیں۔ ٹریڈرز کو یہ سہولت حاصل ہے کہ وہ آسان مقامی ادائیگی کے طریقے استعمال کر کے ڈپازٹ اور ودڈرا کریں۔ اور بات یہیں ختم نہیں ہوتی: وہ ایک اوپن ٹریڈنگ کمیونٹی میں دوسروں سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں، سوالات پوچھ سکتے ہیں اور اپنے تجربات شیئر کر سکتے ہیں۔
یہ سب ایک ہی تجربے میں یکجا کرنا بہت محنت کا کام ہے، اسی لیے یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے کہ ہمارے اس انداز نے انڈسٹری کی توجہ حاصل کی ہے۔
آگے کیا ہے
ہمیں یہ دیکھ کر واقعی خوشی ہے کہ ٹریڈرز اور انڈسٹری کے ماہرین آسان رسائی اور سپورٹ پر ہمارے کام کی قدر کرتے ہیں۔
ہمارے لیے یہ ایوارڈز اس بات کی اچھی علامت ہیں کہ ہم درست سمت میں جا رہے ہیں۔ ہم ان دونوں شعبوں میں بہتری لاتے رہیں گے اور ٹریڈرز کے لیے Olymptrade کو مزید بہتر بنانے کے نئے طریقے تلاش کرتے رہیں گے۔
سے شیئر کریں
دیگر خبریں

21 ستمبر، 2026
ہم 12 سال کے ہو گئے: دنیا بھر کے لاکھوں ٹریڈرز کے ساتھ مل کر لکھی گئی اسٹوری
بارہ سال پہلے، Olymptrade ایک چھوٹی سی بروکریج تھی، جس کے پاس چند بنیادی ٹولز تھے۔ آج اس میں AI سے چلنے والی خصوصیات، +20 زبانوں میں سپورٹ، تعلیمی لائبریری، اور ایک ایسی کمیونٹی موجود ہے جو اپنے خیراتی منصوبوں کا انتخاب خود کرتی ہے۔

16 ستمبر، 2026
Olymptrade نے Global Forex Awards میں Best Trading Support – Asia 2026 جیت لیا
Holiston Media کے زیرِ اہتمام Global Forex Awards – Retail میں Olymptrade کو Best Trading Support – Asia 2026 کے اعزاز سے نوازا گیا۔

27 اگست 2026
Olymptrade Malaysia: ایسی نگہداشت جو دسترخوان، کلینک اور ذہن تک پہنچے
HOPE worldwide Malaysia کے ساتھ مل کر کمپنی نے کوالالمپور میں کم آمدنی والے 180 خاندانوں کی مدد کی، ایک مفت کلینک کو مالی تعاون دیا جس نے 80,000 سے زیادہ مریضوں کا علاج کیا ہے، اور مقامی ماؤں کے لیے ذہنی تندرستی کی تربیت کی حمایت کی۔


