اسٹیٹسز

Trader’s Way میں ہر اسٹیٹس کا اپنا راستہ ہوتا ہے، ہر راستے کے اپنے  مخصوص انعامات ہوتے ہیں۔  رقم ڈپازٹ کرکے یا  Trader’s Way پر کام کرتے ہوئے  اعلیٰ اسٹیٹسز حاصل کریں۔

videobg
  • expert

    ٹولز اور فیچرز کی وسیع ترین رینج دستیاب ہے، ہر قسم کے  پیچیدہ اور ذاتی ٹریڈنگ اسٹائلز کے لیے بہترین ہے

    • منافع کی شرح ٹریڈ کی رقم (یعنی منافع) کا فیصد ہے جو ایک اثاثہ لا سکتا ہے۔ مثال کے طور پر، EUR/USD کے جوڑے پر منافع %93 ہے۔ اگر آپ اس اثاثے پر 1,000$ سے ٹریڈ کھولتے ہیں، تو آپ کو 930$ کا منافع حاصل ہو سکتا ہے۔
    • ٹریڈ کے لیے کمیشن کی رقم۔ اس کا حساب آپ کی سرمایہ کاری کے سائز اور آپ کے منتخب کردہ ضارب پر منحصر ہے۔
    • آپ کی رقم نکلوانے کی درخواست کو  آپ کے ٹریڈنگ اکاؤنٹ کے اسٹیٹس کے مطابق ترجیح دی جائے گی۔
    • زیادہ سے زیادہ رقم جو آپ  ٹریڈ کو  کھولنے کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔
    • ٹریڈز کی زیادہ سے زیادہ تعداد جو ایک ہی وقت میں کھولی جا سکتی ہیں۔
    • مخصوص اثاثے کے لیے ماہرانہ پیش گوئی کہ اگلے کئی گھنٹوں میں قیمت بڑھے گی یا گرے گی۔ آپ کا اسٹیٹس جتنا اونچا ہوتا، آپ اتنے ہی سگنلز موصول کرتے ہیں۔
    • ایڈوائزر ایک مخصوص حکمت عملی پر مبنی خودکار تجزیے کا ٹول ہے۔ ٹریڈر ٹریڈنگ کے سگنلز اور تفصیلی تجاویز لینے کے لیے اسے استعمال کر سکتا ہے۔
    • انڈیکٹرز پر ویڈیو ٹیوٹوریلز، آرٹیکلز، حکمت عملیاں، اور تعلیمی امواد۔ اگر آپ کا اسٹیٹس ماہر یا اس سے زیادہ کا ہے، تو آپ کو امتیازی مواد بھی موصول ہوں گے۔
    • ایک ماہر جو ٹریڈنگ سے متعلق کوئی سے بھی سوالات کے جوابات دیتا ہے، تربیت میں مدد، اور ٹریڈنگ کی تجاویز فراہم کرتا ہے۔
    • Olymptrade تجزیہ کاروں کی جانب سے بنائی گئی خصوصی حکمت عملیاں۔ تمام حکمت عملیاں پہلے سے تشکیل کردہ ہوتی ہیں اور ایک کلک پر چارٹ میں شامل کی جا سکتی ہیں۔
    • پہلے سے موجود  چارٹ کے تجزیاتی ٹولز  پلیٹ فارم پر منافع بخش ٹریڈز کرنے میں آپ کی مدد کرتے ہیں۔
    • تجزیہ کاروں کی جانب سے ٹریڈنگ کے تفصیلی منصوبے: کہ کس اثاثے پر ٹریڈ کرنی ہے، پوزیشن کو کس سمت میں کھولنا ہے، کتنی دیر تک اسے روکنا ہے، اور کون سی حکمت عملیاں استعمال کرنی ہیں۔
    • آن لائن سیمینارز جہاں تجزیہ کاران کامیاب ٹریڈنگ کے رازوں کو شیئر کرتے ہیں، ماسٹر کلاسز لیتے ہیں، اور ٹریڈنگ کی حکمت عملیاں سکھاتے ہیں۔
    • غیر متزلزل ساؤنڈ نوٹیفکیشن آپ کو اہم لمحات سے محروم نہ ہونے میں مدد کریں گے۔
    starteradvancedexpert
    ریٹ آف ریٹرن
    85% تکft
    89% تکft
    اضافہ شدہ شرح منافع کے ساتھ 2 اثاثہ جات
    93% تکft
    اضافہ شدہ شرح منافع کے ساتھ 6 اثاثہ جات
    کمیشن ڈسکاؤنٹ
    نہیں
    10% تکfx
    20% تکfx
    فنڈز نکلوانا
    عمومی ترجیحftfx
    24 گھنٹے کے اندر وصول کریں
    اعلیٰ ترجیحftfx
    اپنے پیسے تیزی سے وصول کریں
    اولین ترجیحftfx
    چند گھنٹوں میں اپنی رقم وصول کریں
    ٹریڈ کی زیادہ سے زیادہ رقم
    $3,000ft
    $2,000fx
    $4,000ft
    $3,000fx
    $5,000ft
    $4,000fx
    کھلی ہوئی پوزیشنز کی زیادہ سے زیادہ تعداد
    20ft
    100fx
    50ft
    100fx
    100ft
    100fx
    ٹریڈنگ سگنلز
    ہاںftfx
    معمولی اسکیلپنگ
    ہاںftfx
    معمولی اسکیلپنگ، معمولی یک روزہ
    ہاںftfx
    معمولی اسکیلپنگ، معمولی یک روزہ، معمولی سوئنگ
    مشیران
    نہیں
    1ftfx
    3ftfx
    تعلیم
    ہاںftfx
    بنیادی
    ہاںftfx
    بنیادی
    ہاںftfx
    بنیادی اور نجی
    ذاتی تجزیہ کار
    نہیں
    ہاںftfx
    فی مہینہ 1 مشاورت
    ہاںftfx
    فی مہینہ 4 مشاورتیں
    منفرد حکمت عملیاں
    5ft
    3fx
    12ft
    8fx
    20ft
    15fx
    اشارے
    10ftfx
    11ftfx
    14ftfx
    خصوصی ٹریڈنگ آئیڈیاز
    نہیں
    نہیں
    ہاںftfx
    خصوصی ویبینارز
    نہیں
    ہاںftfx
    فی ہفتہ 1 ویبینار
    ہاںftfx
    فی ہفتہ 3 ویبینارز
    معقول پیکیج
    1ftfx
    2ftfx
    3ftfx
  • starter

    قابل رسائی خصوصیات کے بنیادی سیٹ کے ساتھ ڈیفالٹ اسٹیٹس

    فعال
  • advanced

    ان ٹریڈرز کے لیے  خصوصی پلیٹ فارم کی خصوصیات تک رسائی حاصل کریں جو مزید متنوع حکمت عملیوں کا  اطلاق کرنا چاہتے ہیں

  • expert

    ٹولز اور فیچرز کی وسیع ترین رینج دستیاب ہے، ہر قسم کے  پیچیدہ اور ذاتی ٹریڈنگ اسٹائلز کے لیے بہترین ہے

starter

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں مل سکا، تو ہماری 24/7 دستیاب معاونتی ٹیم آپ کی مدد کرنے میں خوش ہوگی۔

اگر  ٹریڈر  اپنے  اکاؤنٹ میں  2,000 ڈالر سے زیادہ یا  اس کے مساوی  کسی دوسری کرنسی میں ایک بار رقم ڈپازٹ کرتا ہے تو اسے Expert کا اسٹیٹس  دیا جاتا ہے۔ Advanced اسٹیٹس  اکاؤنٹ  کو  دیا جاتا ہے اگر ایک بار کی ڈپازٹ رقم 500$ سے زیادہ ہو یا کسی اور  کرنسی میں اس کے مساوی ہو۔ غیر ڈالر اکاؤنٹس کے لیے متعلقہ رقوم کا انحصار  کرنسی اور اکاؤنٹ کی قسم پر ہوتا ہے۔

اگر  ٹریڈر  متعلقہ اسٹیٹس  حاصل کرنے کے لیے 15 دنوں کے اندر اپنی جمع کرائی گئی  رقم واپس نکلوا لیتا ہے تو Expert اور Advanced اسٹیٹس کو  منسوخ کر دیا جائے گا ۔ اس کے  علاوہ، اگر تین مہینوں کے اندر حقیقی اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے کوئی ٹریڈ  نہیں  کی جاتی ہے، دھوکہ دہی کی سرگرمی کا  پتہ چلتا ہے، یا  ٹریڈر Expert یا  Advanced اسٹیٹس کے فوائد کا  غلط استعمال کرتا  پایا جاتا  ہے، تو کمپنی بغیر وضاحت کے ٹریڈر کا  اسٹیٹس  منسوخ کرنے کا حق رکھتی ہے۔

تینوں اسٹیٹسز میں سے ہر ایک  پلیٹ فارم ٹولز اور خصوصیات کا ایک  سیٹ فراہم کرتا ہے اور ان  ٹریڈرز کے لیے قابل رسائی ہے جو ایک  مخصوص رقم  ڈپازٹ کراتے ہیں یا  تجرباتی پوائنٹس حاصل کر کے اسے  کماتے  ہیں۔

Starter، Advanced اور Expert اسٹیٹسز بالترتیب ایک  بنیادی، advanced اور زیادہ سے زیادہ   قابل رسائی ٹولز کا سیٹ پیش کرتے ہیں۔

ہر اسٹیٹس کے اپنے مخصوص فوائد ہوتے ہیں، جیسے کہ  زیادہ منافع، تیزی سے فنڈز نکلوانا وغیرہ۔ آپ اس کے بارے میں    اوپر معلوماتی ٹیبل میں مزید جان سکتے ہیں۔

اسٹیٹسز پورے 30 دن تک رہتے ہیں۔   اس مدت کے  اختتام پر، ٹریڈرز یا تو وہی اسٹیٹس رکھتے ہیں یا اسے    ڈاؤن گریڈ کیا جاتا ہے۔ Starter اسٹیٹس  ایک استثناء ہے کیونکہ  یہ بنیادی اسٹیٹس ہے جو  تمام ٹریڈرز کو بطور  ڈیفالٹ دیا جاتا ہے۔ ٹریڈرز اپنی اسٹیٹس کو اپ گریڈ کر سکتے ہیں اگر وہ کافی تجرباتی پوائنٹس حاصل کرتے ہیں یا ایک    مخصوص رقم  ڈپازٹ کراتے ہیں۔

جیسے ہی  ٹریڈر ضروری  تجرباتی پوائنٹس کی تعداد تک پہنچ جاتا ہے یا ایک    مخصوص رقم  ڈپازٹ کراتا ہے اسٹیٹس کو   اپ گریڈ کیا جاتا ہے۔

اسٹیٹس کی  تجدید کرنے کے لیے، آپ کو  یہ یقینی بنانا ہوگا کہ آپ نے  30 دن کی مدت ختم ہونے تک  تجرباتی پوائنٹس کی مطلوبہ تعداد حاصل کر لی ہے۔ آپ کو اسٹیٹس ملتے ہی الٹی گنتی شروع ہو جاتی ہے۔ اگر  آپ کے پاس کافی تجرباتی پوائنٹس ہیں، تو آپ کے اسٹیٹس کی مزید 30 دنوں کے لیے  تجدید کر دی جائے گی۔

Advanced اسٹیٹس  حاصل کرنے کے لیے، آپ کو  اکاؤنٹ کی کرنسی کے لحاظ سے،  کم از کم 500$/500€  ڈپازٹ  کرنا ہوگا۔

Expert اسٹیٹس  حاصل کرنے کے لیے، آپ کو  اکاؤنٹ کی کرنسی کے لحاظ سے،  کم از کم   2000$/2000€   ڈپازٹ کرنا ہوگا۔

آپ  اپنے لائیو اکاؤنٹ پر  ٹریڈز کر کے    کافی تجرباتی پوائنٹس حاصل کر کے بھی اپنے اسٹیٹس کو اپ گریڈ کر سکتے ہیں۔

یہ وہ پوائنٹس ہیں جو آپ کی ٹریڈنگ سرگرمی کے لیے   انعام کے طور پر دیے گئے ہیں۔ ٹریڈرز کو اپنی موجودہ حالت کی  تجدید کرنے یا  اگلے  میں اپ گریڈ  کرنے کے لیے تجرباتی پوائنٹس کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ   لائیو اکاؤنٹ پر ہونے والی ہر ٹریڈ کے لیے تجرباتی پوائنٹس  حاصل کریں گے۔

منافع بخش ٹریڈز آپ کو مزید پوائنٹس دیتی ہیں، اور ٹریڈ کی رقم اس بات پر بھی اثر ڈالتی ہے کہ آپ کتنے کماتے ہیں۔ Forex ٹریڈنگ کرتے وقت، آپ ایک  ضارب   بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ ضارب جتنا بڑا ہوگا، آپ کو اتنے ہی زیادہ تجرباتی پوائنٹس  ملیں گے۔

اگر آپ کو اپنے سوال کا جواب نہیں مل سکا، تو ہماری 24/7 دستیاب معاونتی ٹیم آپ کی مدد کرنے میں خوش ہوگی۔

اگر  ٹریڈر  اپنے  اکاؤنٹ میں  2,000 ڈالر سے زیادہ یا  اس کے مساوی  کسی دوسری کرنسی میں ایک بار رقم ڈپازٹ کرتا ہے تو اسے Expert کا اسٹیٹس  دیا جاتا ہے۔ Advanced اسٹیٹس  اکاؤنٹ  کو  دیا جاتا ہے اگر ایک بار کی ڈپازٹ رقم 500$ سے زیادہ ہو یا کسی اور  کرنسی میں اس کے مساوی ہو۔ غیر ڈالر اکاؤنٹس کے لیے متعلقہ رقوم کا انحصار  کرنسی اور اکاؤنٹ کی قسم پر ہوتا ہے۔

اگر  ٹریڈر  متعلقہ اسٹیٹس  حاصل کرنے کے لیے 15 دنوں کے اندر اپنی جمع کرائی گئی  رقم واپس نکلوا لیتا ہے تو Expert اور Advanced اسٹیٹس کو  منسوخ کر دیا جائے گا ۔ اس کے  علاوہ، اگر تین مہینوں کے اندر حقیقی اکاؤنٹ کا استعمال کرتے ہوئے کوئی ٹریڈ  نہیں  کی جاتی ہے، دھوکہ دہی کی سرگرمی کا  پتہ چلتا ہے، یا  ٹریڈر Expert یا  Advanced اسٹیٹس کے فوائد کا  غلط استعمال کرتا  پایا جاتا  ہے، تو کمپنی بغیر وضاحت کے ٹریڈر کا  اسٹیٹس  منسوخ کرنے کا حق رکھتی ہے۔