اکثر پوچھے جانے والے سوالات

عام سوالات

آپشنس کیا ہیں اور میں  کس طرح؛ ان کے  ساتھ ٹریڈ کرتا ہوں؟

پیش گوئی کرکے پیسہ کمانے کے لئے آپشن ایک سٹاک مارکیٹ کا ٹول ہے آیا کہ کسی اسیٹ کی قیمت اوپر یا نیچے کی طرف جائے گی- یہاں تک کہ اگر قیمت میں صرف 1 پوائنٹ کی تبدیلی ہوتی ہے تب بھی ایک ٹریڈرس پیسے کما سکتا  ہے- مزید معلومات کے لئے براہ مہربانی "کس طرح شروع کریں" سیکشن ملاحظہ کریں-

میں ٹریڈنگ کرنا کیسے شروع کروں؟

ہماری ویب سائٹ پر آپ کو رجسٹر کرنا پڑیگا: OLYMPTRADE.COM.

رجسٹریشن مکمل ہونے کے بعد، خود کار طور پر ایک ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھل جاتا ہے، اور آپ رقم جمع کر سکتے/سکتی ہیں- OLYMPTRADE میں ٹریڈ کی کم سے کم رقم $1/€1 ہے، اور ڈپازٹ کی کم سے کم رقم $10/€10 ہے-

آپشنس ایسے ٹول ہیں جو نو آموزوں کے لئے کافی آسان ہیں-

ٹریڈنگ الگورتھم صرف چند مرحلوں پر مشتمل ہوتے ہیں:

  1. اسیٹ منتخب کریں-
    OLYMP TRADE میں آپ کو مندرجہ ذیل اسیٹس تک رسائی حاصل ہے: EUR / USD، USD / JPY، GBP / USD، USD / CHF، USD / RUB، AUD / USD،EUR/USD, USD/JPY, GBP/USD, USD/CHF, USD/RUB, AUD/USD, EURRUB, USD CAD, EUR JPY, EUR CHF, Bitcoin, Apple, Boeing, Facebook, Google, IBM, Tesla, Coca-Cola, McDonald\\'s, Microsoft, Visa, Starbucks, COMMODITIES, silver, gold, BRENT, DAX, S&P 500, NASDAQ, Dow Jones, AUD/CAD, AUD/CHF, AUD/JPY, AUD/NZD, CAD/CHF, CAD/JPY, СHF/JPY, EUR/AUD, EUR/CAD, EUR/GBP, EUR/NZD, GBP/AUD, GBP/CAD, GBP/CHF, GBP/JPY, GBP/NZD, NZD/CAD, NZD/CHF, NZD/JPY, NZD/USD, USD/SGD, USD/MXN, USD/NOK, USD/CLP, natural gas (NG), copper, platinum, the CAC 40, EURO STOXX 50, Hang Seng Index, Nikkei 225, RUSSELL 2000, FTSE 100, BMW, Nintendo-
  2. یہ تعین کریں کہ کتنی سرمایہ کاری کی جائے-
    آپ کی سرمایہ کاری کے لحاظ سے آپ کی ادائیگی مختلف ہوگی- اگر آپ کوئی آپشن کامیابی سے کھول لیتے ہیں تو، آپ کا منافع 100 فیصد تک ہو جائے گا- آپ کا منافع براہ راست بازار کی طیران پزیری پر منحصر ہے- طیران پذیری جتنی زیادہ ہوگی، آپ کا منافع بھی اتنا ہی زیادہ ہوگا-
  3. وہ وقت مقرر کریں جس کے بعد آپ کی پیشن گوئی صحیح ثابت ہو گی (تکمیل کا وقت)-
    OLYMPTRADE میں آپ کے پاس ایک منٹ سے 3 گھنٹوں تک وقت کی حد ہوتی ہے-
  4. یہ فیصلہ کریں کہ آیا اسیٹ کی قیمت بڑھے گی یا کم ہوگی اورUP کا بٹن دبائیں (اگر آپ کو لگتا ہے کہ قیمت بڑھ جائے گی)، یا DOWN کا بٹن دبائیں (اگر آپ کو لگتا ہے کہ قیمت نیچے آ جائے گی)-
  5. ٹریڈ کے اختتام کا انتظار کریں-

میں  کس طرح اپنا  اکاؤنٹ حذف کر سکتا/سکتی ہوں؟

اکاؤنٹ صرف بلاک ہو سکتا ہے- اپنے اکاؤنٹ کو بلاک کرنے کے لئے، آپ کو support-pk@olymptrade.com پر کلائنٹس سپورٹ ڈیپارٹمنٹ سے رابطہ کرنا ہوگا یا آپ ہمیں: +357 22007136

مارکیٹ کی طیران پزیری کیا ہے؟

طیران پزیری تغیر پزیری ہے طیران پزیری - عدم استقلال، وقت کے کسی خاص مدت کے دوران ایکسچینج پر قیمت میں عدم استقلال- دوسرے الفاظ میں: یہ قیمت کے عدم استقلال کا شماریاتی مالیاتی انڈیکیٹر ہے- ٹریڈرز کے لئے یہ بہت ہی اہم انڈیکیٹر ہوتا ہے، کیونکہ ایک اسیٹ منتخب کرتے وقت ہر ایک کو یہ جاننے کی ضرورت ہوتی ہے کہ اتار چڑھاؤ اسی کے تابع ہوتی ہے۔ طیران پذیری کا عدد یہ ممکن بناتا ہے کہ مخصوص اسیٹ میں سرمایہ کاری کے خطرے کا جائزہ لے۔ جتنا زیادہ عدم استحکام، اتنا زیادہ خطرہ- اسی وقت میں طیران پذیری کا عدد ٹریڈر کے لئے ممکنہ منافع کا تخمینہ کاری کرنا ممکن بناتا ہے۔

 

آپشن کے اختتام پذیر ہونے کا وقت (اختتام ہونے کا وقت) کیا ہے؟

یہ وہ مدت ہوتی ہے جس کے آخر میں کوئی ٹریڈ خود ساختہ طور پر بند ہو جاتا ہے، یعنی عمل پذیر ہوتا ہے۔ OLYMPTRADE میں آپ 1 منٹ سے 3 گھنٹے کے وقت کا دائرہ منتخب کرسکتے ہیں۔

براہ کرم یاد رکھیں کہ آپ بذات خود ٹریڈ منسوخ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ محسوس کرتے ہیں کہ آپ کی پیشن گوئی غلط ہے اور ٹریڈ کی عمل پذیری کے بعد چارٹ غلط سمت میں جارہا ہے تو آپ اپنا ٹریڈ منسوخ کرسکتے ہیں اور اپنی سرمایہ کاری کے کل نقصان سے بچ سکتے ہیں۔ اگر کوئی ٹریڈ منسوخ کر دیا گیا ہے تو "میرا ٹریڈ" سیکشن میں (Sell کے کالم میں) آپ ریفنڈ رقم دیکھ سکتےہیں (آپ 120% تک کی سرمایہ کاری واپس حاصل کرسکتے ہیں جو اس بات پر منحصر ہے کہ ٹریڈ کب منسوخ کیا گیا ہے)۔ اگر آپ ٹریڈ منسوخ کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو رقم کی واپسی والے بٹن پر کلک کرنا ہوگا اور پھر ابتدائی فروخت کی تصدیق کرنی ہوگی۔

اسیٹس کیا ہیں؟

اسیٹس میں کرنسی کی جوڑیاں، سٹاک، اشاریات، اور اشیاء شامل ہوتی ہیں- یہ درج ذیل اسیٹس کسی بھی آپشنس کی بنیاد ہیں - جب آپ آپشن کا ٹریڈ کرتے ہیں، تو آپ کرنسی جوڑے، اجناس (سونا، تیل)، اہم سٹاک ایکسچنج کے اشاریات اور سٹاکس کا ٹریڈ کرسکتے ہیں۔ آپ ہماری سائٹ کی اسیٹس کے مماثل سیکشن میں اسیٹس کی مکمل فہرست اور ان میں سے ہرایک کے لئے ٹریڈنگ کے وقت کا جائزہ لے سکتے/سکتی ہیں-

اسیٹ کی لیکویڈیٹی کیا ہے؟

لیکویڈٹی ایک اسیٹ کے فروخت کی رفتار سے متعلق  نقدی کے مالیاتی نقصانات کے ساتھ تیزی سے فروخت کرنے کی اہلیت ہے۔ دیگر لالفاظ میں لیکویڈ کا معنی پیسوں میں تبدیل کرنا ہے۔ کرنسیز بیحد لیکوڈ اسیٹ ہوتی ہیں۔ دوسرے لیکویڈٹی میں طلائی سیکورٹیز ہوتی ہیں۔ سیکورٹیز مارکیٹ میں، لیکویڈٹی براہ راست ایک اسیٹ اور موجودہ خریداری اور فروخت پیشکش کے لئے براہ راست ٹریڈنگ کے حجم پر منحصر ہوتی ہے۔ قیمتی دھاتیں تیسرے نمبر پر آتی ہیں- سونے، چاندی، پلاٹینم اور پیلیڈیم جیسی دھاتیں اکسچینج کی جانے والی - تجارتی اشیاء ہیں ہے- نیویارک اور لندن میں ان کی قیمت عالمی تجارت کےمراکز پر تعین کی جاتی ہیں- ان دھاتوں کے بارز امکانی طور پر کسی بھی وقت اور مُختَصَر ترین نقصانات کے ساتھ فروخت کی جاسکتی ہے۔

سرمایہ کار کے لئے زیادہ لیکویڈ والے اسیٹ میں خطرہ کم ہوتا ہے۔

'کال' اور 'پٹ' آپشنس کیا ہیں؟

اگر ٹریڈر کو لگتا ہےکہ یہ منتخب شدہ اسیٹ کی قیمت ہے تو ایک کال آپشن خریدا جاسکتا ہے جب آپشن کا استعمال کیا جاتا ہے تو وہ خریدے گئے وقت کے مقابلہ میں زیادہ ہوگا۔

 جب کسی ٹریڈر کو لگتا ہے کہ منتخب شدہ اسیٹ کی قیمت ہے تو پُٹ آپشن خریدا جاتا ہے جب آپشن کا استعمال کیا جاتا ہے تو خریداری کرتے وقت کے مقابلہ وہ بہت کم ہوگا۔

آپ دیگر اہم آپشن کی اصطاحات کے معنی "Terms"-

سیکشن میں دیکھ سکتے/سکتی ہیں

ٹریڈنگ کا نظام کیا ہے؟

یہ بہت سے اجزاء کا ایک ایسا نظام ہے جس سے ٹریڈر کو یہ تعین کرنے میں مدد ملتی ہے آیا کہ اسے ٹریڈ کھولنا ہے- سسٹم ایک یا اس سے زائد تجزیہ کے ٹولس (بنیادی، تکنیکی، جغرافیائی تجزیہ)، ان کے استعمال کی مخصوص کیفیات، پیسہ اور نفسیاتی رویوں کے منیجمنٹ کے اصول پر مشتمل ہوتا ہے۔ ٹریڈنگ کی حکمت عملی- انڈیکیٹرز کا استعمال کرتے ہوئے حساب و کتاب اور دیگر تجزیاتی آلات اور ان کے ساتھ ٹریڈ کو انجام دینے کے مخصوص ضوابط۔ ٹریڈنگ کی حکمت عملی ٹریڈنگ کے نظام کا حصہ ہے-

اگر خریداری کی قیمت تکمیل کی قیمت سے مطابقت رکھتی ہوں تو کیا میں اپنا ڈپوزٹ کھو دونگا/دونگی؟

ڈپوزٹ کا نقصان نہیں ہوتا ہے؛ اس معاملے میں آپشن کی قیمت ٹریڈر کو واپس کر دی جاتی ہے-

مالی سوالات

میں اپنے منافع کا حساب کیسے کروں؟

ٹریڈ سے آپ کا منافع سرمایہ کاری کی رقم کا %100 تک ہوسکتا ہے- آپ کا منافع براہ راست آمدنی کے فی صد پر منحصر ہوتا ہے- آمدنی کی شرح جتنی زیادہ ہوگی، آپ کا منافع بھی اتنا ہی زیادہ ہوگا-

آمدنی کی شرح کئی عوامل:

  1. بازار کے ماحول (طیران پزیری، لیکویڈیٹی)
  2. اور کمپنی کے اندر توازن پر منحصر ہوتا ہے- ہر اسیٹ کے لئے کھلے ہوئے خرید اور فروخت والے ٹریڈس کی تعداد کو آٹومیٹک رسک الگورتھم تعین کرتا ہے- فروخت کنندگان اور خریداروں کی تعداد عام طور پر متوازن ہوتی ہے- اگر ایک طرف وزن بڑھ جاتا ہے تو، کمپنی اخراجات پورا کرنے کے لۓ توازن سے باہر اسیٹ کے لئے سودمندی کاٹ لیتی ہے- لیکن کسی بھی صورت میں، کامیاب ٹریڈس کا منافع مکمل طور پر گاہک کو ادا کیا جاتا ہے-

کم سے کم ڈپوزٹ کی رقم کتنی ہے؟

کم از کم ڈپوزٹ کی رقم $10 / €10 ڈالر ہے-

کم سے کم ٹریڈ کی رقم کیا ہے؟

ہمارے ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر سب سے کم ٹریڈنگ کی رقم $1 / €1  ہے-

کیا فنڈز جمع کرنے یا نکالنے کی کوئی فیس ہے؟

نہیں، OLYMPTRADE تمام کمیشن کی ذمداری اپنے اوپر لیتا ہے-

میں ڈپوزٹ کیسے کروں؟

اپنے اکاؤنٹ میں رقم جمع کرنے کے لۓ، آپ کو اپنے ڈیش بورڈ کے «ڈپوزٹ» سیکشن کا انتخاب کرنا چاہئے، وہاں پر ادائیگی کے طریقہ کار کا انتخاب کریں، ڈپوزٹ کی رقم (جو کم سے کم $10 / €10 ہے) بھریں، اور پھر ڈپوزٹ کے بٹن پر کلک کریں- آپ کو ایک ڈپوزٹ بونس پیش کیا جائے گا- اگر آپ اس بونس کو نہیں حاصل کرنا چاہتے تو، آپ "بونس کو منسوخ کریں" بٹن پر کلک کریں اور ہدایات پر عمل کریں-

کیا ڈپوزٹ کرنے کے لئے میں اپنا بینک کارڈ استعمال کر سکتا ہوں؟

ہاں، OLYMPTRADE کے ساتھ آپ بینک کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے جمع کر سکتے ہیں-

میں فنڈز کس طرح نکال سکتا/سکتی ہوں؟

فنڈز نکالنے کے لۓ، آپ کو اپنے ڈیش بورڈ میں ایک درخواست جمع کرنا ہوگا- "رقم نکالنے" کے سیکشن پر جائیں، رقم نکالنے کا طریقہ منتخب کریں، رقم بھریں اور "درخواست جمع کریں" پر کلک کریں-

رقم نکالنے کی زیادہ سے زیادہ مدت 5 کاروباری ایام ہیں، لیکن ہم ہمیشہ آپ کی درخواستوں پر جتنا جلدی ممکن ہو سکے عملدرآمد کرنے کی کوشش کریںگے- عام طور پر، %90 درخواستیں 24 گھنٹوں کے اندر یا اگلے کاروباری دن میں پراسس کی جاتی ہیں۔

رقم نکالنے کے طریقے

آپ صرف اسی ذریعہ سے رقم نکال سکتے ہیں جس سے آپ جمع کرتے ہیں- رقم جمع کرنے اور فنڈز نکالنے کے لئے دستیاب طریقوں کی فہرست آپ کو یہاں ملیںگی: https://olymptrade.com/cabinet#tab=recharge

کم سے کم نکالنے کی رقم کیا ہے؟

نکالنے کی کم از کم رقم $10 / €10  ہے جو آپ کے اکاؤنٹ کی کرنسی پر منحصر ہوتی ہے-

ٹریڈنگ پلیٹ فارم

ٹریڈنگ پلیٹ فارم کیا ہے؟

یہ ہارڈ ویئر اور سافٹ ویئر کا ایک مجموعہ ہے جو صارفین کو(ٹریڈرز) کو ٹریڈ کرنے اور مالی بازار کے بارے میں معلومات تک رسائی کرنے کی سہولت دیتا ہے۔

ٹریڈ کرنے کے لئے کیا مجھے اپنے کمپیوٹر پر کسی سافٹ ویئر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت ہے؟

نہیں، آپ کو صرف یہ کرنا ہے کہ OLYMPTRADE کی سائٹ پر ایک اکاؤنٹ کھولیں

میں اپنی ٹریڈنگ کی سرگزشت کیسے دیکھ سکتا/سکتی ہوں؟

آپ اپنے ڈیش بورڈ پر "ٹریڈڈ" کے سیکشن میں اپنی ٹریڈنگ کی سرگزشت کی جانچ کر سکتے/سکتی ہیں-

پلیٹ فارم پر کیا وقت دکھایا جاتا ہے؟

جو وقت پلیٹ فارم پر دکھایا جاتا ہے وہ صارف کے وقت (آپ کے ٹائم زون کے مطابق) سے مطابقت رکھتا ہے-

کوئی ٹریڈ فوری طور پر کیوں نہیں کھلتا ہے؟

یہ عام طور پر سرور سے ڈیٹا موصول کرنے میں چند سیکنڈز لیت ہے، اس لئے ٹریڈ فوری نہیں کھلتا۔ عام طور پر اس عمل میں 4 سیکنڈوں کا وقت لگتا ہے-

میں کوئی ٹریڈ جلدی کیسے بند کر سکتا/سکتی ہوں؟

Olymp Trade کے پلیٹ فارم پر آپ آپشن کے اختتام کا وقت ختم ہونے سے پہلے ٹریڈ بند کر سکتے ہیں- رقم کی واپسی اسیٹ کی قیمت میں تبدیلی پر منحصر ہوتی ہے- جب آپشن کا بڑا فنڈ فروخت کردیا جاتا ہے تو قیمت کا چارٹ مزید فعالیت کے ساتھ آپ کے منتخب شدہ ٹریڈ کی سمت میں حرکت کرتا ہے ۔ اگر قیمت کا چارٹ آپ کی پیشن گوئی کے خلاف چلتا ہے تو، رقم کی واپسی کی رقم صفر تک پہنچ سکتی ہے- زیادہ سے زیادہ رقم سرمایہ کاری کی گئی رقم کا 120% تک ہو سکتی ہے- کرپٹو کرنسی اسیٹس کے لئے 100%تک- ٹریڈ فروخت کرنے سے، اختتام کے وقت کا انتظار کئے بغیر آپ کو 20% کا خالص منافع مل سکتا ہے- اگر 1/6  سے کم وقت اختتام ہونے تک چھوٹ جاتا ہے تو سیل ٹریڈ فنکشن غیر فعال کر دیا جائیگا-

اگر میں پلیٹ فارم کو لوڈ کر رہا/رہی ہوں تو سسٹم میں خرابی ہونے پر میں کیا کروں؟

اگر وہاں کوئی تکنیکی خرابی واقع ہوئی ،تو سب سے پہلے یہ صلاح دی جاتی ہے کہ آپ اپنے براؤزر میں کیش اور کوکیز صاف کرلیں۔ آپ کو یہ بھیجانچ کر لینی چاہئے کہ تازہ ترین انسٹال شدہ براؤزر استعمال کیا جارہا ہے۔ اگر یہ اقدامات اور ری لوڈنگ صفحہ معاون نہ ہوں اور خرابی برقرار رہے، تو براہ کرم تکنیکی سپورٹ ڈپارٹمنٹ سے رابطہ کریں۔

دن کے کس وقت کو ٹریڈنگ کا سب سے زیادہ فعال وقت سمجھا جاتا ہے؟

کرنسی ٹریڈنگ کی سرگرمی اہم ٹریڈنگ فلورز کے آپریٹنگ کے اوقات پر منحصر کرتی ہے اور جب کوئی بڑی اقتصادی خبر باہر آتی ہے تو اس میں اضافہ ہوتا ہے۔ مزید فعال سرگرمی ٹریڈنگ سیشن یوروپی اور امریکی ہوتے ہیں، اس لئے مثال کے طور پر یوروپی سیشن صبح 06:00 بجے سے شام 03:00 UTC تک چلتا ہے۔ امریکی سیشن دوپہر 1:00 بجے سے 10:00 بجے UTC تک چلتا ہے۔

براہ کرم یاد رکھیں کہ کرنسی جوڑا USD / RUB میں ٹریڈنگ صبح 7:00 سے شام 05:00 UTC  تک ہوتی ہے۔

کیا کوئی ڈیمو اکاؤنٹ ہوتا ہے؟

ہم آپ کو 10,000  کرنسی کی  ورچول اکائیوں کے ساتھ ڈیمو اکاونٹ کی پیشکش کرتے ہیں تاکہ آپ ہمارے ٹریڈنگ پلیٹ فارم سے ملنے والے فوائد کا جائزہ لے سکیں۔

کم سے کم ٹریڈ کی رقم کیا ہے؟

OLYMPTRADE پر کم سے کم ٹریڈ کی رقم $1 $ / €1 &  ہے (آپ کے اکاؤنٹ کی کرنسی پر منحصر کرتے ہوئے)-

زیادہ سے زیادہ ٹریڈ کی رقم کیا ہے؟

زیادہ سے زیادہ ٹریڈ کی رقم $2000 $ /€2000 (آپ کے اکاؤنٹ کرنسی پر منحصر ہوتی ہے)۔

VIP گاہکوں کے لئے زائد ترین ٹریڈ کی رقم $5000 $ / €5000 ہے اور (اکاؤنٹ کی کرنسی پر منحصر ہوتی ہے)۔

کیا پوزیشنوں پر کوئی حدود ہیں؟

ریگولر گاہکوں کے لئے فی انسٹرومینٹ زائد ترین ٹریڈ $10,000 / €10,000 اور (اکاونٹ کی کرنسی پر منحصر ہوتی ہے)۔

VIP گاہکوں کےلئے فی انسٹرومینٹ زائد ترین ٹریڈ $10,000nbsp;/ €10,000 ہے اور (اکاونٹ کرنسی پر منحصر کرتی ہے)۔

سبھی ٹریڈنگ پر زائد ترین ٹریڈ رقم سبھی صارفین کے لئے $20,000 / €20,000 ہے اور (اکاونٹ کی کرنسی پر منحصر ہوتی ہے)۔

لائن چارٹ کیا ہے؟

یہ ایک قسم کا مسلسل چارٹ ہے جو قیمت فیڈ پر مبنی ہوتا ہے- یہ چارٹ ایکسچنج ٹریڈیڈ اسیٹس کے لئے لگاتار بدلتے اقتباسات کے کے درمیان نازک رشتہ کی نمائندگی کرتا ہے۔ چارٹ آن لائن پلاٹ کیا جاتا ہے-

کینڈل سٹیک چارٹ کیا ہے؟

یہ ایک قسم کا چارٹ ہے جو اپنی تعمیر میں جاپانی کینڈل سٹیک کا استعمال کرتا ہے- یہ وقت کے ایک خاص وقفہ (ٹائم فریم) کی بنیاد پر کینڈل سٹیک کی تشکیل کرتا ہے- مثال کے طور پر، 15 سیکنڈ کے ٹائم فریم والی ایک کینڈل کا مطلب یہ کہ کینڈل کی ساخت 15 سیکنڈز پر بنتی ہے اور یہ مدت ختم ہونے کے بعد نئی کینڈل تعمیر ہونا شروع ہوتی ہے۔

کینڈل تین قسم کی ہوتی ہیں:

  1. سبز کینڈل کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ اس دوران قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ 
  2. سرخ کینڈل کا مطلب یہ ہےکہ اس دوران قیمت میں کمی آئی ہے۔
  3. ایک غیر تشکیل شدہ کینڈل کا مطلب ہوتا ہے کہ اس دوران قیمت میں تبدیلی نہیں آئی ہے۔

کینڈل سٹک چارٹ تکنیکی تجزیہ کے لئے فائدہ مند ہوتا ہے۔

ہائیکن عاشی کینڈل سٹیکس کیا ہیں؟

ہائیکن عاشی کینڈلز ایک انڈیکیٹر ہے جو کینڈل سٹک چارٹ کو منظم کرتا ہے، قیمت کے اتار چڑھاؤ کو ہموار بناتا ہے اور چارٹ کو صاف اور مزید معلوماتی بناتا ہے۔ جدید تاجروں کے درمیان یہ ایک مفید اور مقبول آلہ ہے-

ہائکن عاشی ایک خاص فارمولہ کا استعمال کرتا ہے جس میں شامل ہے:

  • ہائیکن عاشی اوپن لیول- افتتاح  کی متوسط سطح اور ماقبل کے معیاری کینڈل کی کلوزنگ قیمت (کلوز+ اوپن) /2
  • کلوز لیول- اونچا، نیچا، کھلا اور موجودہ کینڈل کی  اوپننگ اور کلوزنگ کی  متوسط قیمت ہے- (Min+Max+Open+Close)/4؛

اس لئے ہائی اوپننگ، کلوزنگ اور کرنٹ کینڈل کی زیادہ قیمتوں میں سے سب سے زیادہ اونچا ہے؛ کم اوپننگ، کلوزنگ، اور کرنٹ کینڈل کےکمتر قیمتوں میں سب سے کمتر قیمت ہوتی ہے۔

ہائکن عاشی مندرجہ ذیل اقسام میں آتا ہے:

  1. بغیر نچلے سایہ والا سبز کینڈل- اوپر کی طرف انتہائی سخت حرکت-
  2. سبز کینڈل عام طور پر شروعات میں یا اوپری حرکت کے آخر میں
  3. چھوٹی ساخت طویل سایہ والا کینڈل کے آخر میں ظاہر ہوتا ہے - دونوں طرف کے ممکنہ مخالف رجحان کی طرف اشارہ کرتا ہے۔
  4. سرخ کینڈل- عام طور پر شروع میں یا نیچے کی طرف کی حرکت کے آخر میں ظاہر ہوتا ہے- بغیر اوپری سایہ والا اوپری حرکت کا سرخ کینڈل -
  5. نیچے کی طرف مظبوط حرکت-

ہائیکن عاشی انڈیکیٹر کا اصل عیب نرخ کے چارٹ کے پیچھے رہنا ہے۔

ٹائم فریم کیا ہے؟

ٹریڈنگ کے پلیٹ فارم پر یہ قیمتوں کا وقت کا پیمانہ ہے- اگر لائن چارٹ پر آپ 10 منٹ کا ٹائم فریم منتخب کرتے ہیں تو، آپ گزشتہ 10 منٹوں کے قیمت کے چارٹ کا ایک حصہ دیکھ سکتے/سکتی ہیں- اگر آپ جاپانی کینڈل سٹک پر "5 منٹ" کا ٹائم فریم منتخب کرتے ہیں، تو ہر ایک کینڈل دکھاتا ہے کہ اس مدت کے دوران قیمت میں کس طرح تبدیلی ہوئی(اگر اس میں اضافہ ہوتا ہے، تو یہ سرخ ہوجائے گا)۔

پلیٹ فارم پر درج ذیل ٹائم انٹرول کا استعمال کیا جاتا ہے: 15 سیکنڈس، 1، 5، اور 15 منٹس-

زوم کیا ہے؟

زوم ایک اضافی چارٹ فیچر ہےجو آپ کو 24 گھنٹوں کے اندر تاریخی ڈیٹا کے بڑے مقدار کے استعمال میں مدد کرتا ہے۔ یہ خصوصیت ٹریڈر کو مخصوص وقت کےلئے واپس چارٹ کی سرگزشت کے ذریعہ سکرول کرکے چارٹ کے سیگمینٹ سے زوم ان زوم آوٹ کرنے کی سہولت دیتی ہے۔ تکنیکی تجزیہ کےلئے زوم سکرولنگ ضروری ہے، جس کا مقصد چارٹ کے تاریخی سرگزشت میں طرز معلوم کرنا ہے۔ TRADE  پر زوم اقتباسات کے چارٹ کے نیچے ہوتا ہے-OLYMP

خطرے سے پاک ٹریڈ کیا ہے؟

مثال: خطرے سے ٹریڈ کی حد $100 ہے- اس کا مطلب یہ ہے کہ اس کے فعال کرنے کے بعد، آپ 100 سے زائد امریکی ڈالر کے ٹریڈ نہیں کھول سکتے ہیں- اگر آپ کی پیشن گوئی غلط ثابت ہوئی  تو ہم آپ کے ٹریڈنگ اکاونٹ میں 100 USD تک واپس کر دیں گے۔

آپ خطرے سے پاک ٹریڈ کی حد سے کم ٹریڈ کی رقم فعال کرسکتے ہیں۔ مثال: خطرے سے ٹریڈ کی حد $100 ہے- آپ نے خطرے سے پاک ٹریڈ کو فعال کر لیا ہے، لیکن "ٹریڈ کی رقم" کے طور پر 80 USD  درج کئے ہیں- اگر آپ کی پیشن گوئی غلط ہوتی ہے تو، ہم آپ کے اکاؤنٹ میں 80 USD  واپس کر دینگے- تاہم، خطرے سے پاک ٹریڈ کا وقت اور منتخب شدہ ٹریڈ کی رقم کے درمیان کا جو فرق ہے اس کو واپس نہیں کیا جائے گا۔

توثیق

کیا مجھے تصدیق کرانے کی ضرورت ہے؟

گاہک کی توثیق کمپنی کی درخواست پر مبنی ہے- اگر گاہک کو توثیق سے گزرنا ہو تو، کمپنی گاہک سے رابطہ کریگی اور رجسٹریشن پر اشارہ کردہ ای میل پر ایک پیغام بھیجے گی- ایک قاعدہ کے مطابق، گاہک کی توثیق کے لئے مندرجہ ذیل دستاویزات کی درخواست کی جاتی ہے:

  • پاسپورٹ کے صفحے کو پھیلا کر یا شناختی کارڈ کی ایک رنگ کاپی (سکین/ تصویر)؛
  • پاسپورٹ کو پکڑے ہوئے گاہک کی ایک "سیلفی" (ایک تصویر جس میں گاہک اپنا کھلا ہوا پاسپورٹ پکڑے ہوئے ہے اور جس میں چہرہ اور پاسپورٹ کے اعداد و شمار ظاہر ہوتے ہیں)؛
  • ٹریڈنگ اکاؤنٹ میں استعمال کئے گئے ادائیگی کے وسائل کی توثیق-

میں دستاویزات کہاں بھیجوں؟

تصدیق کی درخواست حاصل ہونے پر، تمام ضروری دستاویزات کو لاگ ان کرکے kyc@olymptrade.com کو ای میل کیا جانا چاہیے (لاگ ان ای میل کا وہ پتہ ہے جو رجسٹریشن کے دوران گاہک کی طرف سے معینہ کیا گیا تھا)-

تصدیق میں کتنا وقت لگتا ہے؟

گاہک کی طرف سے بھیجے گئے دستاویزات کی پروسیسنگ میں پانچ کاروباری دنوں کا وقت لگتا ہے-

دستاویز کی توثیق کا نتیجہ میں کیسے حاصل کر سکتا/سکتی ہوں؟

توثیق کے نتائج کے مطابق گاہک کو ایک ای میل نوٹیفکیشن مل جائے گا-