کس طرح شروع کرنا ہے- آپشنس کیا ہیں، اور میں ان کے ساتھ کیسے ٹریڈ کروں؟

آپشنس  مالیاتی بازاروں کے سب سے زیادہ منافع بخش اور شفاف اثاثہ میں سے ایک ہیں-

تجارتی آپشنز کا خلاصہ یہ ہے کہ کسی خاص اثاثے (کسی کرنسی کی جوڑی یا کوئی اشیاء) کی قیمت میں تبدیلی کی پیشنگوئی کی جائے۔ منافع حاصل کرنے کے لئے آپ کو صحیح قیمت جاننے کی ضرورت نہیں، آپ کو صرف قیمت کےبڑھنے یا گھٹنے کی پیشنگوئی کرنا ہوتی ہے پھر چاہے چارٹ اوپر جائے یا نیچے۔ آپشنز آپ کو صرف منافع کمانے کیلئے فیصلہ کرنے میں مدد کرتا ہے کہ آیا ڈالر کے مقابلے میں یورو سستا ہوگا یا مزید مہنگا ہوگا

ٹریڈنگ کی شرائط

آپشن کا ہر ٹریڈر تمام خطرات اور ممکنہ آمدنی کو پہلے سے ہی جانتا ہے- <"span class="_semibold> ٹریڈ کی افتتاح سے پہلے منافع اور نقصانات کا اندازہ کر لیا جایا جاۓ! آمدنی ٹریڈ کی رقم کے %100 تک پہنچ سکتی ہے!

اور آپشنس مفرد و قابل رسائی ہوتے ہیں- کسی ٹریڈر کو ان کے ساتھ ٹریڈ کرنے کے لئے بڑی سرمایہ کاری کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہے- >span class="_semibold"< OLYMPTRADE پر ٹریڈ کی کم از کم رقم1$ ہے، اور کم از کم ڈپازٹ کرنے کی رقم - 10$ ہے-

یہ کیسے کام کرتا ہے

ہمارے پلیٹ فارم پر دو قسم کے آپشنس ہیں: کلاسیکی اور ٹائم- p>

کلاسیک آپشنس کو UP-DOWN ٹریڈ کے طور پر جانا جاتا ہے؛ ان کے ساتھ ٹریڈنگ کرتے وقت آپ کو نہ صرف ٹریڈ کی رقم منتخب کرنی چاہئے، بلکہ اس مدت کو بھی جس کے لئے ٹریڈ کو کھولا جائیگا-

ایکٹو مارکیٹ پر ٹریڈ کرنے کے لئے ٹائم کے آپشنس ایک تازہ ترین اورمناسب طریقہ ہے- کوئی ٹریڈ کھولنے کے لئے، آپشن کے اختتام کا وقت، یعنی، ٹریڈ کے عملدرآمد کا وقت منتخب کریں- اگر آپ صحیح سمت کی پیشن گوئی کرتے/کرتی ہیں تو، آپ کا منافع سرمایہ کاری کی رقم کا %100 تک ہو جاۓ گا-

ٹائم آپشنس کا استعمال کرکے ملٹی ٹریڈنگ کی جاتی ہے: اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ کتنے ٹریڈس کھلے ہوئے ہیں (مقرر شدہ اختتام کے وقت تک)، ان میں سے سبھی بیک وقت بند ہو جائیں گے-

نوٹ: اگر کینڈل سٹیک کا ٹائم فریم ٹریڈ کے اختتام کے وقت سے کم یا اس کے برابر ہے تو، ٹریڈ مقرر شدہ وقت 00 سیکنڈس پر بند ہو جائیگا، جب ایک نئی کینڈل شکل لینا شروع ہوتی ہے-

میں ٹریڈ کیسے کروں؟

1
اسیٹ کا فیصلہ آپ کرتے ہیں

اسیٹ کا فیصلہ آپ کرتے ہیں

Olymp Trade پرآپ کو کرنسی کی جوڑیوں، اشیاء، بڑی عالمی کمپنیوں کے اسٹاکس، اور یورپ، ایشیا اور امریکہ میں اہم  انڈیکس میں ٹریڈ  کر سکتے ہیں-

2
ٹریڈ کی رقم کا فیصلہ آپ کرتے ہیں

ٹریڈ کی رقم کا فیصلہ آپ کرتے ہیں

آپ کےٹریڈ کے سائز پر منحصر ہوتے ہوئے آپ کی آمدنی مختلف ہوگی- کسی ٹریڈ  کے منافع میں 100فیصد تک اضافہ ہوسکتا ہے-

3
وہ وقت مقرر کریں جس کے لئے آپ کی پیشن گوئی درست ثابت ہوئی ہے

وہ وقت مقرر کریں جس کے لئے آپ کی پیشن گوئی درست ثابت ہوئی ہے

1 تا 5  منٹ تک چلنے والے ٹریڈس میں سے منتخب کرنے کے لئے ،آپکے لئے 5 سٹرائیک پرائسز تک دستیاب ہیں -

4
سٹرائیک پرائس کا انتخاب کریں

سٹرائیک پرائس کا انتخاب کریں

ٹریڈ  ختم ہونے پر، اسیٹ کی قیمت کے مقابلے سٹرائیک پرائس کا موازنہ کیا جاتا ہے- ٹریڈ ختم ہونے پر ،جب اسیٹ کا چارٹ آپ کے سٹرائیک پرائس کے اوپر ہوتا ہے تو ٹریڈ سے منافع ہوتا ہے-   ٹریڈ ختم ہونے پر، اگر اسیٹ کا چارٹ آپ کے سٹرائیک پرائس سے نیچے رہتا ہے تو داؤن ٹریڈ سے منافع ہوتا ہے-
سٹرائیک پرائس پر منافع کی شرح مختلف ہو سکتی ہے-

5
فیصلہ کریں :

فیصلہ کریں :

اسیٹ کی قیمت اوپر یا نیچے کی طرف جاتی ہے-

6
کسی ٹریڈ کی ابتدائی بندی

کسی ٹریڈ کی ابتدائی بندی

اختتام سے قبل ٹریڈ بند کرنے اور رقم واپس حاصل کرنے کے لئے  Olymp Trade کے ٹریڈنگ پلیٹ فارم  پرآپ ایک خاص ٹول، Sell فنکشن کا استعمال کر سکتے ہیں- رقم کی واپسی اسیٹ کی قیمت میں تبدیلی پر منحصر ہوتی ہے- اسیٹ کے  چارٹ کے تحت ٹریڈ مینو میں Sell دستیاب ہے- موبائل ورژن میں بھی یہ فنکشن دستیاب ہے-

1
ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر ٹائم کے ٹیب میں سوئچ کریں-

ٹریڈنگ پلیٹ فارم پر ٹائم کے ٹیب میں سوئچ کریں-

2
کسی بھی اسیٹ کا چارٹ کھولیں-

کسی بھی اسیٹ کا چارٹ کھولیں-

براہ کرم یاد رکھیں کہ فروخت کے لئے بچا ہوا وقت اس وقت کو ظاہر کرتا ہے جب تک آپ آپشن کی فروخت کر سکتے ہیں، یعنی ٹریڈ کرسکتے ہیں-

اختتام کا وقت آپشن کے اختتام کا وقت ہوتا ہے، یعنی وہ وقت جس پر بنیادی حالت مکمل ہونا چاہئے- پلیٹ فارم پر آپشن کے  وقت کی واضح طور پر وضاحت کی گئی ہے-

حقیقت میں، یہ اس بات کا اشارہ کرتا ہے کہآپشن کی فروخت کرنے کے بعد، ٹریڈ کے نتیجے کے لئے آپ  کتنے عرصے تک  انتظار کریں گے- جب ٹریڈ کے وقت کا اختتام ہوتا ہےتو، ٹریڈنگ پلیٹ فارم اس بات کی جانچ کرتا ہےآیا کہ اسیٹ کی موجودہ قیمت ترتیب کی گئی شرائط کے  مطابقت ہیں- اگر نتیجہ مثبت ہے تو، آپ کو منافع ہوتا ہے؛ اگر ایسا نہیں ہوتا تو، آپ کو آپشن کی رقم کا نقصان ہوتا ہے-

3
ٹریڈ کی بندی کا وقت منتخب کریں-

ٹریڈ کی بندی کا وقت منتخب کریں-

دائیں کالم میں آپ دیکھیں گےکہ کتنے منٹ اور سیکنڈ تک آپ کو  آپشن فروخت کرنا ہے-

4

ایک پیشن گوئی کریں اور پھراپ یا داؤن بٹنوں پرکلک کریں-

ایک آپشن فوری طور پر کھول دیا جائے گا- جب تک آپ کی سرمایہ کاری کا فیصد آپ کےاکاؤنٹ میں واپس لینے کے لئےSell بٹن فعال رہتا ہے،غیر منافع بخش تٹریڈ  کو آپ کسی بھی وقت بند کر سکتے ہیں-

نوٹ: اگلے اختتامی وقت سے پہلے1منٹ کا نیا آپشن کھولنا ناممکن ہے: آپ سےدوسرے وقت کا انتخاب کرنے کے لئے کہا جائے گا-

5

اگراختتامی وقت پرآپ کی پیشن گوئی درست ہےاور کھلنے کے وقت کے مقابلے قیمت کم از کم 1 پوائنٹ زیادہ (کم) ہے، تو آپ کو 92٪ تک منافع ملے گا- اگر آپ نےغلط سمت چن لیا ہے تو، آپ کا نقصان ٹریڈ کی رقم کے برابر ہوگا-

1

زر تجویز ٹریڈس

زیر التواء ٹریڈ میکانزم آپ کو ٹریڈس میں تاخیر کرنے اور اس وقت ٹریڈ کرنے کے قابل بناتا ہے جب کوئی اسیٹ کسی خاص قیمت پر پہنچ جائے۔ یہ کسی آپشن کو خریدنے (بیچنے) کا آپ کا آرڈر ہے جب آپ کے ذریعہ مقرر کئے ہوئے پیرامیٹر پورے ہوتے ہوں۔

2

صرف "کلاسک" قسم کےآپشن کے لئے زیر تجویز آرڈر کیا جا سکتا ہے۔ یاد رکھیں کہ جتنی جلدی ٹریڈ کھول دیا جاتا ہےواپسی قابل اطلاق ہوتتی ہے ۔ وہ یہ کہ، آپ کا ٹریڈ اصلی واپسی کی بنیاد پر نافذ کیا جاتا ہے، نہ کہ درخواست کرنے کے وقت کی گئی منافع کے فیصد کی بنیاد پر۔

  • مخصوص سطح (اقتباس) حاصل کرنے کے بعد

    اسیٹ، ختم ہونے کا وقت اور ٹریڈ کی رقم منتخب کریں- اس اقتباس کا تعین کریں جس پر آپ کا  ٹریڈ کھلنے کی امید ہے - اپ یا ڈاؤن پیش گوئی کریں- ٹریڈ ٹھیک اس وقت پر کھلیگا جس وقت پر آپ نے اپنےآرڈر کی  شناخت کیا ہے-

    یاد رکھیں کہ، اگر اسیٹس کی قیمت آپ کے مقرر کردہ سطح کو پآر جاتی ہے، تو ٹریڈ اپنےاصل اقتباس پر کھلےگا- مثال کے طور پر، اسیٹس کی قیمت 1.0000 ہے- آپ کوئی ٹریڈ  1.0001 پر کھولنا چاہتے ہیں اور ایک درخواست کرتے ہیں، لیکن اگلا اقتباس 1.0002 پرآتا ہے- تو یہ ٹریڈ اصل 1.0002 پر کھلے گا-

  • مخصوص وقت کے بعد

    اسیٹ، ختم ہونے کا وقت اور ٹریڈ کی رقم منتخب کریں- معمول کے سوالات کے جوابات حاصل کریں اپ یا ڈاؤن پیش گوئی کریں- ٹریڈ ٹھیک اس وقت پر کھلیگا جس وقت پر آپ نے اپنے آرڈر کی  شناخت کیا ہے-

3

آرڈر کی زندگی

درخواست 1 کاروباری سیشن کے لئے درست ہے۔ درخواست 23 گھنٹوں کے لئے ٹھیک ہوتی ہے۔ آپ اس رقم کو کھوئے بغیر کھلنے سے پہلے درخواست کو کسی بھی وقت منسوخ کر سکتے ہیں جس کی آپ نے اس ٹریڈ کے لیے منصوبہ بندی کی ہے۔

4

خودکار طریقے سے آرڈر منسوخ کرنا

کسی زیر غور آرڈر کی درخواست نافذ نہیں کی جا سکتی ہے; اگر:

  • 00.00 MSK سے پہلے مخصوص پیرامیٹر حاصل نہيں ہوتے ہیں ;

  • ٹریڈنگ سیشن کے ختم ہونے تک مخصوص اختتام کا وقت باقی وقت سے زیادہ ہوتا ہے;

  • آپ کے اکاؤنٹ میں ناکافی فنڈ ہیں;

  • نصب العین تک پہنچنے سے پہلے ہی 10 ٹریڈس کھلے ہوئے تھے.

اگر آپ کی پیشن گوئی صحیح ثابت ہوتی ہے تو آپ کی آمدنی 92% تک بڑھ جائے گی۔ اگر آپ غلط سمت چنتے ہیں تو آپ ٹریڈ میں اپنا سرمایہ کھو دیں گے۔

مالی وسائل کے مقابلے میں آپشنس کی ٹریڈنگ کرنا  بہت آسان اور زیادہ مناسب ہوتا ہے-

بینک ڈیپوزٹس کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کا کوئی بھی ہتھیار آپ کو مختصر وقت میں اتنی بڑی آمدن کمانے کی اجازت نہیں دے گا۔ - تجارتی آپشنز کے لئے بازار کا گہرا علم یا پیچیدہ ٹریڈ ٹرمینلز کا مطالعہ کرنے کی ضرورت نہیں ہے- آپ کو کوئی اضافی سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں ہے- اور منافع بخش تجارت کرنے کے لئے آپ کو بازار کا حسب ضرورت بنیادی علم اور معاشی خبروں تک رسائی حاصل کرنے کی ضرورت ہے-