Olymp Trade مالیاتی  کمیشن کے زمرہ A کا ایک قابل اعتماد بروکر ہے- یہ ہماری خدمات کے اعلی معیار کا ثبوت ہے اور ہرٹریڈر کے ڈپوزٹ  انشیورنس، تمام مسائل کی جامع حمایت اور انکی فوری حل کی ضمانت دیتا ہے-
بین الاقوامی مالیاتی کمیشن

22 فروری، 2016 کو: Olymp Trade بین الاقوامی مالیاتی کمیشن میں شامل ہوا - FinaCom میں رکنیت کا اعزاز صرف قابل اعتماد اور ایماندار کمپنیوں کو دیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی خدمات میں  بار بار اعلی معیار کا مظاہرہ کیا ہے-

معاوضہ

اگر تنازعہ پر اتھارٹی کے فیصلے کو تنظیم کے کسی رکن کی طرف سے رضاکارانہ طور پر تکمیل نہیں کیا جاتا ہے تو، مالی کمیشن 20,000€ تک معاوضہ دینے کی ضمانت دیتا ہے- سروس کے متعلق تفصیلی معلومات یہاں پر مل سکتی ہے-

قانونی  مَعاونَت

آپ کے مسئلے کو حل کرنے میں مددگار-

رسائی کی پوری اجازت

مالیاتی کمیشن کے ہر ایک شرکاء کے لئے ٹریڈنگ کا مفت ٹیٹوریل  اور معلومات-

FinaCom سے رابطہ کیسے کریں
  1. سب سے پہلے، برائے مہربانی  لکھ کرصورت حال کی وضاحت کریں اوراسے  سے  تک Olymp Trade کے کلائنٹ ریلیشن ڈیپارٹمنٹ کو بھیج دیں- ہم   عام طور پر کاروباری گھنٹوں کے دوران،  پیغام موصول ہونے کے بعد24 گھنٹے کے اندر (یا اس سے بھی تیز) ای میل کا جواب دیتے ہیں-
  2. براہ کرم  ہمارے ماہرین کی تجویز کا انتظار کریں اور  ان کی ہدایات پر عمل کریں-
  3. اگر  آپ کا مسئلہ 14 دنوں کے اندر مناسب طریقے سے حل نہیں کیا جاتا ہے یا  نتائج تسلی بخش نہیں ہیں تو، آپ کو اختیار ہے کہ  مالیاتی کمیشن کے پاس دعوی  دائر کریں-
  4. آپ ریگولیٹر کی سائٹ پر  مسئلہ کا بیان کر سکتے ہیں؛ یا ایک   درخواست کا فارم  PDF میں  ڈاؤن لوڈ کریں اور مکمل کی گئی  فائل ای میل کے ذریعہ پیش کر یں-
ہم سے رابطہ کریں:
  • Olymp Trade*: support-pk@olymptrade.com
    مالیاتی کمیشن: info@financialcommission.org
  • Com  کے ڈومین پر دکھائی گئی سائٹ کی ملکیت اور انتظام سمارٹیکس انٹرنیشنل لمیٹڈ، کی طرف سے کی جاتی ہے جس کا رجسٹریشن نمبر1631 CTD 2017 ہے، اور جو :olymptrade. سویٹ 305، گریفتھ کارپوریٹ سینٹر پوسٹ آفس باکس 1510، بیچمونٹ، کنگس ٹاؤن، سینٹ ونسنٹ اور گرینیڈآئینز میں رجسٹرڈ ہے-
    ایجنٹ والفورٹ  لمیٹڈ ہے؛ جن کا رجسٹریشن نمبر: HE364695 ہے، جو: KPMG سینٹر، پہلی منزل، 1 اگیاس فائی لکسیؤس سٹریٹ، 3025 لیماسول، قبرص میں رجسٹرڈ ہے-